رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں اسلامِ نابِ محمدیؐ کے افکار سے دلوں کو منور کرنے کی بہترین فرصت ہے۔ اس فرصت سے استفادہ کرتے ہوئے دانشگاہِ رمضان بچوں اور جوانوں کی شعوری اور فکری بلندی کے لئے ایک کاوش ہے۔ جس کا مقصد ہادی برحق امام زمانؑ کے ظہور کا زمینہ فراہم کرنا ہے۔